Karachi has become a hotbed of crime, street crimes are killing people day by day 230

کراچی جرائم کی آماجگاہ بن گیا، اسٹریٹ کرائمز سے لوگ دن دھاڑے لٹنے لگے

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان کراچی (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی جرائم کی آماجگاہ بن گیا، اسٹریٹ کرائمز سے لوگ دن دھاڑے لٹنے لگے، پولیس اپنی بھتہ خوریوں میں مصروف؟ جرائم پیشہ عناصر بلا خوف و خطر دن میں بھی سڑکوں پر دھندناتے نظر آتے ہیں خوش قسمت ہی کوئی ہو گا جو ا اسٹریٹ کرائمز کے ہاتھوں لٹنے سے بچا ہو گا، قانون نافذ کرنے والے “اندرون شہر پولیس والے ناکہ بندیوں” تو موجود مگر چور اور ڈاکو ان کی گرفتاری سے محفوظ اور کھلے عام گھوم رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں