Kahror Paka Pakistan Tehreek-e-Insaf 155

کہروڑ پکا پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر امیدوار این اے 160 رانامحمد فراز نون نے اپنے قاٸد عمران خان کی کال پر مہنگاٸ کے خلاف ریلی نکالی

رپورٹ کہروڑ پکا عمردراز جوٸیہ ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر انشاللہ ایم این اے 160 کےامیدوار قومی اسمبلی کہروڑ پکا رانا محمد فراز نون کااپنے قاٸد عمران خان کی ہدایت پر ہزاروں کارکنوں اور عوام کے ہمراہ تیل اور بجلی کی قیمتوں میں ہو شر اضافہ کے خلاف کہروڑ پکا پرپس کلب کہروڑ پکا کے باہر احتجاجی مظاہرہ امپورٹڈ حکومت نا منظور عوام نے اپنے ھاتھوں میں پلے کارڈ اٹھاٸے ھوٸے تھے جس پر تیل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نا منظورامپورٹڈ حکومت نا منظور کے نعرے درج تھے رانا محمد فراز نون نےکہا کہ تین چار روز میں پٹرول60روپے لیٹر اور بجلی کی قیمت بھی بڑھا دی جس غریب عوام کا جینا دو بھر ھو گیا دکانداروں کے کارو بار ختم ہو کر رہ گٸے دکاندار اپنی دکانیں بند کرنے پر مجبور ھو گٸے ہیں۔ لہکن پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں لوگوں کے کاروبار میں أضافہ ھوا کاشتکار خوشحال ھوا ان کی اجناس کا معاوضہ اچھا ملنے لگا لیکن اس امپورٹڈ حکومت نے آتے ہی عوام کو مہنگاٸی کی چکی میں پیس ڈالا کسانوں کو پانی نہ ملنے کی وجہ سے ان کی مکٸی اور دھان کی فصلیں تباہ و برباد ھو گٸی ملک میں بجلی کا بحران نے انسانی زندگی کو مفلوج کر دیا ملک میں مہنگاٸی کا طوفان برپا ھا چکا ھے پاکستان تحریک انصاف اسوقت تک سڑکوں پر نکل کر احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گی جب تک بذھتی ھوٸی قیمتیں واپس نہیں آجاتیں آج یہ احتجاجی مضاہرہ پاکستان تحریک انصف کے قاٸد عمران خان کی کال پر پریس کلب کے سامنے کیا جا رہا ھے اس قدر مہنگاٸی ہماری حکومت میں بھی نہیں ھوٸی جتنی اس امپورٹڈ حکومت نے ڈیڈھ مہینے کے اندر کر دی ھے عوام اب اس امپورٹڈ حکومت سے چھٹکار چاہتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں