سٹاف رپورٹ؛
سکول ملکان فیسوں کی وصولی کیلئے بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے۔ شدید گرمی کی وجہ سے سب سے زیادہ سکولوں کے بچے متاثر ہونے لگے ۔ سکول میں اکثر بچوں کی ناک سے خون بہنا شروع ہو گیا۔ جسکی وجہ سے بچوں کی پڑھائی بھی متاثر ہونے لگی۔ اور والدین بچوں کی اس صورتحال سے بہت زیادہ پریشان۔ اس وجہ سے عوام کا حکومت پر دباؤ بڑھنے لگا۔ شہریوں کا حکومت سے مطالبہ ھے کہ بچوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے۔