Independence Day Celebration by Pakistan Tehreek-e-Insaf Community in Al-Ahsa Al-Hofuf 184

سعودی عرب کے شہر الاحساءالھفوف میں پاکستان تحریک انصاف کمیونٹی کے جانب سے 75 ویں جشن آزادی کی تقریب

سٹاف رپورٹ ( تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی )

جس طرح سے سمندر پار پاکستانی ہمیشہ پاکستان کیلئے دل و جان سے محبت رکھتے ہیں ،سعودی عرب کے شہر الاحساءالھفوف میں پاکستان تحریک انصاف کمیونٹی کے جانب سے 75 ویں جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گیی،جس میں مہمان خصوصی صدر پاکستان اوورسنیر ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سعودی عرب ندیم اختر چوہدری اور صدر پاکستان تحریک انصاف الاحساءالھفوف اسماعیل خان درانی رہنما پاکستان تحریک انصاف الریاض حاجی محمد ناصر قادری اور پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی، پروگرام کے آخرمیں تمام مہمانوں کو کھانا بھی پیش کیا گیا اور رہنما پاکستان تحریک انصاف الریاض حاجی محمد ناصر قادری نے تمام مہمان گرامی کی شکریہ ادا کیا.
پاکستان اور عمران خان کے لیے دعائیں کی گیئی.
تقریب کا اختتام پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے روایتی کیک کاٹ کر کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں