سرکل بنگلہ اچھا تھانہ سونمیانی کے حدود میں چوری کی واردات 179

سرکل بنگلہ اچھا تھانہ سونمیانی کے حدود میں چوری کی واردات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چوروں نے رات کی تاریکی میں گورنمنٹ پرائمری سکول کے چھت سے سولر پلیٹ چوری کر کے رفوں چکر ہو گے
سولر پلیٹ کی قیمت لاکھوں روپے ہے ،
چوروں نے سولر پلیٹ چوری کرنے کے بعد فرار ہو گئے
پولیس کو اطلاع ملتے ہیں جہ وقوعہ پر پہنچ گئی
تھانہ سونمیانی پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں