Imran Khan threw his cloak on the late journalist Sadaf Naeem 169

سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی چادر مرحومہ صحافی صدف نعیم پر ڈالی،مرحومہ کے کیمرہ مین کی نجی چینل سے گفتگو

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

گزشتہ روز حقیقی لانگ مارچ کی کوریج کے دوران خاتون صحافی صدف نعیم اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے حادثے میں اللہ کو پیاری ہو گئی، کیمرہ مین نے کہا کہ اس دوران عمران خان کو جب خبر پتا چلی تو وہ نم۔انکھوں کے ساتھ پوچھتے کیا ہو گیا کیا ہوگیا،عمران خان نے اپنی چادر منگوا کر مرحومہ کے اوپر دی اور اسی وقت لانگ مارچ بھی روک دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں