عمران خان نے امریکی سیکریٹری سے فون پر بات کرنے سے انکار کردیا.
صدر بائیڈن کے علاوہ کسی سے بات نہیں ہوگی.
امریکی حکام کے رابطے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا جواب دیا؟
میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان کا ایک نجی نیوز پروگرام تجزیہ میں انکشاف.انکا مزید کہنا تھا کہ اب ہمارے پاس ایک لیڈر ہے نہ تو اس کا کوئی اپنا کاروبار باہر ہے نہ ہی اس کا کوئی مفاد ہے.اگر امریکا کو ہائی لیول کی بات کرنی ہے تو اس کی لیڈرشپ ہی بات کرے ہماری لیڈرشپ کے ساتھ .
