Imran Khan disqualified but for how long will this disqualification last 164

عمران خان نااہل قرار لیکن یہ نااہلی کتنے عرصے کیلئے ہوگی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ نااہل قرار دیدیا جس کیخلاف تحریک انصاف نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا بھی اعلان کردیا لیکن یہ نااہلی کتنے عرصے کے لیے ہوگی، اس بارے مختلف آراء سامنے آگئی ہیں.
دنیا نیوز نے بتایا کہ عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے،انہیں میانوالی کی نشست سے ڈی سیٹ کیاگیا.
معروف صحافی اسلام الدین ساجد نے بھی بتایا کہ ” فیصلے کے مطابق عمران خان کے نااہلی صرف اس ٹرم کے لیے ہوگی.


” عمران خان بھی صادق و امین نہیں رہے الیکشن کمیشن کا حکم ، عمران خان 5 سال تک سیاست سے ناہل اقرار، کرمنل ایف آئی آر تیار، ایف آئی اے کی تحقیقات جاری ہیں”۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں