(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، یوسف رضا گیلانی آج شکریے کے مستحق ہیں ، یوسف رضا گیلانی نے حق ادا کردیا کہ جب سرکاری ووٹوں سے قائد حزب اختلاف منتخب ہوں تو نتائج اچھے نکلتے ہیں ، اپوزیشن کے دعوؤں کی قلعی کھلتی جارہی ہے ،آج سینیٹ میں اکثریت کے باوجود شکست کھانے سے عددی اکثریت کی قلعی کھل گئی ، آج آپ نے دیکھ لیا کہ اتنے اہم بل پر لیڈر آف اپویشن نے جو ہمیں شکریہ کا موقع دیا اس پر اپوزیشن اتحاد کی اصلیت سامنے آگئی ،اپوزیشن اپنے لوگوں کو حوصلہ دینے کے لئے دعوے کرتی ہے ،اپوزیشن میں دم خم نہیں ہے ،ہماری حکومت کو مہنگائی کے چینلیج کا سامنا ہے ، اگر ہم نے اس پر قابوپالیا تو ہم سرخرو ہوکرنکلیں گے ،