important meeting of the District Korangi Press Club 143

ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب کا ایک اہم اجلاس مورخہ 21 دسمبر بروز بدھ مُنعقد کیا گیا۔ جسکی صدارت بانی و صدر جناب ایم اے رُستم قادری اور راؤ ایوب عثمان نے کی۔

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
اجلاس میں ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب ممبران کے مُعاملات اور پریس کلب کے اہم تنظیمی اُمور زیر غُور آئے۔

اس موقع پر کچھ اہم فیصلے کیئے گئے جسمیں آئندہ چند رُوز میں پیش رفت مُمکن بنائی جائیگی۔

اس اجلاس میں مُہاجر یُومِ ثقافت 24 دسمبر کو اُسکے بعد 25 دسمبر کو قائداعظم ڈے اور 01 جنوری کو راجپوت ڈے منانے اور ان تمام پُروگرامز کو بھرپور کوریج دینے کا کہا گیا۔
اجلاس میں تینوں پروگرامز کے انتظامی امور انجام دینے کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی گئی
نام درج ذیل
24 دسمبر
جاوید محمود آرائیں ، عرفان جانڈیو، علی قائمخانی ، عادل مرزا
25 دسمبر
راشد خان ، ساجد علی ،اصغر کیانی، سید آصف شاہ

1 جنوری 2023
رانا افضال ، رانا ریحان ، علی قایمخانی ، حسن راجپوت
اسی موقع پر مہاجر یوم ثقافت کورنگی کے آرگنائیزر
احسن قریشی ، ندیم خان وفد کے ہمراہ تشریف لائے اور یوم ثقافت کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی
بعدازاں
اصغر کیانی صاحب کے بہنوئی کے لئے دعائے مغفرت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں