The staff of Tehsil Council Melsi, 230

عوامی شکایات پر دوکوٹہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور ایکشن

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ )

تحصیل کونسل میلسی کے عملہ نے عوامی شکایات پر دوکوٹہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف ایکشن کرتے ہوئے 12 ہزار روپے سے زائد جرمانے عائد کئے، عوام کو مشکلات سے دو چار کرنے والوں کے قانون حرکت میں آئے گا ۔اسسٹنٹ کمشنر میلسی
اسٹنٹ کمشنر میلسی عبدالرزاق ڈوگر کے حکم پر تحصیل کونسل میلسی عملہ نے دوکوٹہ میں بھاری مشینری کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ناجائز تجاوزات کے خلاف بھر پور ایکشن کیا قانون کی خلاف ورزی پر 12 ہزار روپے سے زائد جرمانے عائد کئے گئے،
متعدد بار وارننگ کے باوجود قانون کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا گیا ہے اے سی میلسی ، قانون خلاف ورزی پر ایکشن ہوگا اور کسی صورت ناجائز تجاوزات کی اجازت نہیں دے سکتے آئندہ قانون پر عملدرآمد نہ کرنے والوں خلاف مزید سخت کاروائیاں ہونگی۔

عوامی شکایات پر دوکوٹہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور ایکشن
عوامی شکایات پر دوکوٹہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور ایکشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں