آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 17 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں 245

آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 17 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں

(سٹاف رپورٹ ، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)

تفصیلات کے مطابق افضل لودھی ڈی ایس پی صدر اٹک،وقاص احمد ایس ڈی پی او کوٹ مومن سرگودھا۔اسد عباس ایس ڈی پی او عیسیٰ خیل میانوالی، اللہ خان ایس ڈی پی او دریا خان بھکر۔کاشف مسعود ایس ڈی پی او کلورکوٹ بھکر ، منصور الہی ایس ڈی پی او چیچہ وطنی ساہیوال،محمد ندیم ایس ڈی پی او کامونکی گوجرانولہ،زاہد نعیم ایس ڈی پی او صدر جہلم،طارق محمود ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز نارووال، اسد محمود ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ٹیلی لاہور،ظفر جاوید ڈی ایس پی آر آئی بی سرگودھا ریجن،محمد اسلم کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے سپرد کردی گئیں.
اشفاق احمد ایس ڈی پی او سمن آباد لاہور،ندیم یاسین ایس ڈی پی او ٹاؤن شپ لاہور،اشتیاق حسین ایس ڈی پی او ٹبی سٹی لاہور، محمد ارشد ایس ڈی پی او کاہنہ لاہور,ظفر اقبال کو ایس ڈی پی او ماڈل ٹاؤن لاہور تعینات کر دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں