آئی جی پنجاب انعام غنی کا غیر ملکی شہریوں کے لئے بڑا اقدام 256

آئی جی پنجاب انعام غنی کا غیر ملکی شہریوں کے لئے بڑا اقدام

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

آئی جی پنجاب انعام غنی کا بڑا اقدام ، غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے جلد نیا سافٹ وئیر تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا پاکستان آنے اور جانے والے تمام غیر ملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کا ریکارڈ موجود ہونا چاہیے۔آئی جی نے کہا کہ سافٹ وئیرکی تیاری میں ائیر پورٹس چائینز ڈیسک اور ایف آئی اے سے بھی معاونت حاصل کی جائے۔انعام غنی نے مزید کہا کہ پیپرلیس ورکنگ سسٹم 10 روز میں اورگمشدہ بچوں سے متعلق ایپ دو ہفتوں میں لانچ کردی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں