Iftar and dinner was organized by Rana Sultan 178

مسلم لیگ کے ضلعی صدر حئی الوازارات رانا سلطان کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام

رپورٹ (میاں محمد عظیم)

ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) حئی الوزارات رانا سلطان محمود کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگی عہدیداروں اور کارکنوں کی بھرپور شرکت شرکا میں صوبائی صدر ریاض ریجن نور خان خان شنواری؛ چئیرمین ریاض ریجن ملک راشد پرویز اعوان ؛ صدر کلچرل ونگ و سیکرٹری مالیات چوہدری عبدالقيوم کنگ ؛ مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب میاں محمد طارق جنید * معروف صحافی زاہد شریف؛ مولانا محمد طارق اور دیگر ضلعی عہدیداران و کارکنان حئی الوزارات نے بھرپور شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں