اپوزیشن اگر عدم اعتماد کا شوشہ نا کرتی تو ان کی سیاست نے ختم ہوجانا تھا.چیئرمین سپورٹس ونگ پی ٹی ائی ریاض ریجن عبیداللہ یوسفزئی 232

اپوزیشن اگر عدم اعتماد کا شوشہ نا کرتی تو ان کی سیاست نے ختم ہوجانا تھا.چیئرمین سپورٹس ونگ پی ٹی ائی ریاض ریجن عبیداللہ یوسفزئی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

یہ بات تو واضح ہے کہ اپوزیشن کو ہار کا سامنا کرنا پڑے گا.
اور وزیر اعظم عمران خان صاحب شان سے سرخرو ہوں گے.
پورا پاکستان جانتا ہے کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد کا مقصد صرف اپنی سیاست کو بچانا ہے.
نا تو پی ڈی ایم عوام کے حق میں باہر نکلی ہے اور نا وہ پاکستان کےلئے اچھا سوچ رہے بلکہ ان کا واحد مقصد صرف یہ ہے کہ ان کو کرسی چاہئے اور یہ خواہش ان کی کبھی پوری نہیں ہوں گی
70 سالوں سے پاکستان کو ان لوگوں نے دیمک کی طرح کھوکلا کردیا ہے اب عوام میں شعور اگیا ہے اور پی ڈی ایم کی منہ پر زوردار تماچہ رسید ہوگا جب عدم اعتماد میں یہ لوگ بوری طرح ناکام ہوکر اپنی سیاست کو دفن کردے گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں