وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پولیو پر قابو پانے کے لئے اجلاس طلب کر لیا 231

ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرنے پر م FBR کوسراہتا ہوں۔وزیر اعظم عمران خان

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

‏ماہِ جولائی میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرنے پر میں FBR کوسراہتا ہوں۔اب تک 410 ارب روپے اکٹھے کئے جا چکے ہیں جو تاریخی اعتبار سے ماہِ جولائی میں جمع کی جانےوالی سب سے بڑی رقم اور اس مہینے کےہدف سے تقریباً 22% زیادہ ہے۔
یہ وصولیاں مستقل معاشی احیاء و افزائش کے حوالےسےحکومتی پالیسیوں کی مظہر ہیں۔
#PakistanMovingForward

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں