SHO Munawar Gujjar for his outstanding performance. 224

بہترین کارکردگی کے حامل ایس ایچ اوز کو انعامات سے نوازنے کیلئے رپورٹ طلب

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

آئی جی پنجاب کی جانب سے پنجاب بھر سے بہترین کارکردگی کے حامل ایس ایچ اوز کو انعامات سے نوازنے کیلئے رپورٹ طلب کی گئی جس میں ضلع خانیوال میں سے ایچ او سرائے سدھو منور حسین گجر کا نام دیا گیا تھا جس پر آئی جی پنجاب نے انہیں ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے بہترین کارکردگی پر شہریوں نے ایس ایچ او منور گجر کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں