آج صرف قوم سے نہیں، اداروں سے بھی مخاطب ہوں۔سابق وزیر اعظم عمران خان 115

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے، مزید کارروائی کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت معاون وکیل کی استدعا پر سماعت اگلے ماہ تک ملتوی کردی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے، مزید کارروائی کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کے معاون نے عدالت سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی،معاون وکیل نے کہاکہ بیرسٹر علی ظفر مصروفیات کی وجہ سے آج پیش نہیں ہو سکے، عدالت نے معاون وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت اگلے ماہ تک ملتوی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں