اہم خبریںپاکستانتعلیمٹیکنالوجیسیاست

رواں سال فریضہ حج پر جانے سے قبل اور خواہشمند حجام کرام سفر کے لئے اپنے ساتھ “”حج تربیتی سرٹیفکیٹ” لینا ہو گا، اس کے بغیر حج کا سفر ممکن نہیں ہو سکے گا،پاکستان وزارت حج و عمرہ کی ہدایات

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پاکستان کی وزارت حج و عمرہ نے انتباہ کیا ہے اور رواں سال فریضہ حج کے لئے سفر کرنے سے قبل تمام عازمین کے لئے قبل از وقت ” حج تربیتی سرٹیفکیٹ “” حاصل کرنا ضروری ہو گا، اس کے بغیر
حجاج کرام سفر نہی کر سکیں گئے، اور نہ ہی حج کی سعادت حاصل کر سکیں گئے، حج کے لئے اور اپنے سفر سے قبل یہ سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہو گا، اس کے بغیر حج ممکن نہی ہو سکے گا، اس پر سختی سے عمل کیا جائے گا.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

شاهد أيضاً
إغلاق
error: مواد محفوظ ہے