Haji Muhammad Nasir Qadri 177

حاجی محمد ناصر قادری رہنما پاکستان تحریک انصاف کا عدم اعتماد پر اپوزیشن پر کہنا تھا کہ

سٹاف رپورٹ

حاجی محمد ناصر قادری رہنما پاکستان تحریک انصاف الریاض سعودی عرب وزیر اعظم عمران خان ان چوروں اور لیٹروں کے خلاف کوئی ذاتی جنگ نہیں بلکہ ملکی بقاءاور وقار کی جنگ ٹررہے ہیں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانا اور پھر نوٹوں کی بوریاں کھول کر جس طرح یہ ضمیر فروش کا دھند کر رہے ہیں اس طرح یہ انپے آپ کو ہی بے نقاب کر رہے ہیں کیونکہ فتح تو صرف حق اور سچ کی ہوتی ہے وہ وقت دور نہیں جب ان باطں قوتوں کا ملکی سیاست سے خاتمہ ہو جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں