Haji Muhammad Nasir Qadri Leader Pakistan Tehreek-e-Insaf 160

حاجی محمد ناصر قادری رہنما پاکستان تحریک انصاف الریاض سعودی عرب عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے اپنی آخری سانس تک.

رپورٹ : عالم خان مہمند

حاجی محمد ناصر قادری رہنما پاکستان تحریک انصاف الریاض سعودی عرب عمران خان نے اسمبلی توڑی والے میدان میں اترے اور مقابلہ کریں جن بے ضمیروں کی بولی لگی ہے عوام کو کیا منہ دکھایں گےعمران خان جیسا عوام لیدر آج تک نہیں دیکھا مسلم لیگ ن پاکستان پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمن سب مل کر ایک عمران خان مقابلہ نہیں کر سکتے اوورسنیر پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں.عمران خان پاکستان کا ہی نہی مسلم امّہ کا لیڈر ہے اور پوری دنیا کے مسلم ممالک سے لوگ انکے لیا دعا کر رہے ہیں، جیسے کل ترکی میں عمران خان کے حق میں ٹاپ ٹرینڈ رہا ہے اسی طرح سے روس چین اور باقی ممالک بھی عمران خان کے حق میں بول رہے ہیں کہ ایسا لیڈر کبھی نہی دیکھا جو امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہو ، مجھے فخر ہے کہ وہ میرا لیڈر ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں