(رپورٹ – عدنان تابش پشاور ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے ایک بہت بڑا اقدام ،حکومت نے یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی ماہانہ تنخواہ کم از کم 21،000 روپے کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے جو کہ یکم جولائی سے ہی مزدوروں کو ماہانہ اجرت 21،000 روپے ملے گی، حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے.