شہر اولیاء ملتان کے باسیوں کے لئے بڑی خوشخبری 241

شہر اولیاء ملتان کے باسیوں کے لئے بڑی خوشخبری

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی ایچ اے کی جانب شاہ شمس پارک کی بند جھیل دوبارہ فعال کرنے کا اعلان کر دیا گیا 7سال قبل پارک جھیل کو بند کع دیا گیا.
جھیل کو دوبارہ اس کی حالت میں فعال بنائے گے
پارک ایک حصے کا ترقیاتی کام مکمل ہونے کے بعد اگلے مرحلے میں جھیل فعال ہو گی.مقرر مدت میں پارک کام مکمل ہو جائے گا.سید شفقت رضا نے کہا کہ شاہ شمس پارک کو ملتان کا ماڈل پارک بنائے گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں