رپورٹ (راجہ ابرار احمد خان)
گھوٹکی ریل حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے لیے پاک کشمیر میڈیا فورم سعودی عرب کے اراکین کا اظہار افسوس.
اتوار اور پیر کی درمیانی شب صوبہ سندھ گھوٹکی کے مقام پر کراچی سے سرگودھا جانیوالی ریل کی بوگیاں ٹریک سے اتر کر ڈاؤن ٹریک پر جا گری اسی اثنا میں راولپنڈی سے آنیوالی سرسید ایکسپریس ان کی ذد میں آ گئی جس سے تعدد مسافر اور جاں بحق ہوگئے. پاک کشمیر میڈیا فورم کے اراکین کا قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں.
