When the friends expressed their desire for business, the rickshaw went to the showroom. Chaudhry Muhammad Akram Khattana 262

دوستوں نے اپنے کاروبار کی خواہش ظاہر کی تو رکشہ شوروم پر چل پڑا ۔چوہدری محمد اکرم کھٹانہ

(رپورٹ؛ نمائندہ خصوصی،افتخار الحق کھٹانہ )

چوہدری محمد اکرم کھٹانہ نے پاک نیوز پوائنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنا اولین ترجیح سمجھتا ہوں انسان کا اصل مقصد دوسروں کے لئے جینا ہے اسی طرح چند دوستوں نے اپنے کاروبار اظہار کیا تو انکی خواہش کے مطابق رکشہ شو روم پر جا کر انکو رکشے لے کر دیئے تاکہ وہ رزق حلال کما کر اپنے گھر والوں کا پیٹ پالیں مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے کہ وہ خدمت خلق میں ہر پل میرے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں