اہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبصحتملٹی میڈیا
بانی چیئرمین عمران خان کے ماموں جاوید زمان خان زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر رحلت فرما گئے ہیں
سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وہ کرکٹ کے حوالے سے عمران خان کے اتالیق تھے جنہیں بانی چیئرمین تحریک انصاف نہایت عزیز رکھتے تھے۔
ان کا شمار لاہور کی ادارہ جاتی خواص کی حامل ان معزز ترین شخصیات میں ہوتا تھا جن سے ان سے واقفیت اور شناسائی کا حامل ہر شخص پیار کرتا تھا۔
انّاللہ وانّاالیہ راجعون۔ اللہ کریم انہیں جنت الفردوس میں ارفع مقام پر آسودہ فرمائیں۔