سابق سئنیر مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری محمد ریاض سے قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر اور دیگر رہنماوں کی ملاقات 216

سابق سئنیر مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری محمد ریاض سے قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر اور دیگر رہنماوں کی ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سابق سئنیر مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری محمد ریاض سے قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر، سئنیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر و ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر میاں عبدالوحید، سیکرٹری اطلاعات و ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر سردار جاوید ایوب، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر جاوید اقبال بڈھانوی، ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر قاسم مجید، ایڈیشنل سیکرٹری مالیات چوہدری ربنواز طاہر، صدر پریس کلب برطانیہ شوکت ڈار اور دیگر بھی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں