Former Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif regrets change of government 237

سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا تبدیلی سرکار پر اظہار افسوس

لاہور رپورٹ (بیوروچیف ایچ ایم فیاض ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
شہباز شریف کا نے کہا کہ یہ خبر پڑھ کر گہرا دکھ اور افسوس ہوا کہ موجودہ حکومت نے بھٹہ مزدور بچوں کے وظائف بھی ختم کردئیے ہیں۔ ہمارے دور میں 90 ہزار بچوں کو سکول داخل کرانے کے اس اقدام کی میں نے ذاتی طور پر قیادت کی تھی۔ تبدیلی سرکار معاشرے کے غریب ترین افراد کو جس طرح مایوس کر رہی ہے، وہ شرمناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں