انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کیس کی سماعت آج نہیں ہو سکے گی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کیس کی چیف جسٹس عامر فاروق کی عدم دستیابی کے باعث آج سماعت نہیں ہو سکے گی.
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان کے سابق وزیراعظم کی گھر کا کھانا فراہمی کی درخواست پربھی آج سماعت ہوناتھی،عدالت نے پنجاب حکومت اور جیل حکام سے جواب طلب کررکھا تھا.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے