اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکریٹری شجاع خان نے زرداری ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی 208

اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکریٹری شجاع خان نے زرداری ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

اسلام آباد: سابق صدر نے شجاع خان سے ان کی صحت کے بارے دریافت کیا۔

شجاع خان نے سابق صدر کو بتایا کہ صحت بھی اب ٹھیک ہے اور جدوجہد کیلئے بھی تیار ہوں۔

خیبر پختونخوا سے جیالے اسلام آباد آ رہے ہیں اور عوامی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں