رپورٹ کراچی /اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
کراچی کے سابق ایڈمنسٹریٹر اور ایم کیو ایم کے راہنماء وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کا کوئی پرسان حال نہی ہے، کراچی کے عوام کمرنیز کے ہاتھوں پریشانی سے دوچار ، حکومت سندھ کراچی میں امن و امان میں بڑی طرح ناکام ہو گئی.
175