(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
دوران ملاقات افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان، خطے میں روابط کے فروغ اور اقتصادی ترقی و استحکام کیلئے افغانستان میں قیام امن کو ناگزیر سمجھتا ہے۔ پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنا مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا۔ افغانستان، کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں نے مل بیٹھ کر خود کرنا ہے۔ پاکستان، افغانوں کی سربراہی میں ، افغانوں کو قبول، جامع مذاکرات کے زریعے افغان مسئلے کے سیاسی حل کی حمایت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے،
#Pakistan #Afghanistan #USA #Uzbekistan #AfghanPeaceProcess