World-renowned footballer Cristiano Ronaldo has given the message of drinking water instead of the popular soft drink 'Coca-Cola'. When Cristiano Ronaldo, 36 345

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کا اہم پیغام،ہر کوئی سوچنے پر مجبور ہو جائے۔۔۔

(سٹاف رپورٹ، پاک نیوز پوائنٹ )

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے مقبول سافٹ ڈرنک ’کوکا کولا‘ کی جگہ پانی پینے کا پیغام دے دیا۔ 36 سالہ کرسٹیانو رونالڈو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرنے آئے تو انہوں نے اپنے سامنے پڑیں کوکا کولا کی بوتلیں اٹھا کر سائیڈ پر رکھ دیں اور پانی کی بوتل میڈیا کو دکھا کر بولا کہ “پانی پیو”.
فٹ بالر کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ پریس کانفرنس کے دوران کرسٹیانو رونالڈو نے سامنے بیٹھے صحافیوں کو دیکھتے ہوئے پانی کی بوتل تھام کر جوش کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں