(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سعودی عرب میں پاکستانی سفیر بلال اکبر نے کیمونٹی سے آن لائن خطاب کیا انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے لئے پی آئی اے کی فلائٹس ایک ہفتے یا ایک مہینے میں بحال ہوجائیں گی،
ہم مسلسل سعودی حکام کے رابطے میں ہیں، چائنیز ویکسین کی منظوری کے لئے بھی سعودی حکام سے رابطے میں ہیں،
سعودی وزارت صحت کی ٹیم اس حوالے سے فیصلہ کرے گی،