رپورٹ۔کامران سعید
سرگودھا
ایف آئی اے ملتان کی کارروائی ,, وہاڑی سے تعلق رکھنے والے ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا ,,ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے دو بھائیو کو سعودی عرب بھیجنے کا جھانسہ دے کر 7 لاکھ بٹورے ہیں
وہاڑی سے تعلق رکھنے والے ٹریول ایجنٹ کامران نے دو بھائیوں کو سعودی عرب بھیجنے کا جھانسہ دیکر 7 لاکھ ہتھیائے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے دونوں بھائیوں کو سعودی عرب بھجوانے کا وعدہ کیا جو پورا نا ہوا اور نہ ہی رقم واپس کی، ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اور کاروائی کا آغاز کر دیا