Ferozewala police cordoned off against the criminal elements 164

فیروز والہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیے ہوئے

رپورٹ فیروز والہ : ایچ ایم فیاض ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی )

فیروز والہ پولیس جہاں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیے ہوئے ایسے میں شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور موجودہ حالات میں بچوں کے اغوا جیسے سنگین واقعات کی روک تھام پولیس کے لیے چیلنج بنی ہوئی ہے.
ایسے میں فیروز والہ کا رہائشی جس کا بچہ گم ہوگیا اس اطلاع فیروز والہ پولیس اسٹیشن دی گئی ایس ایچ او تھانہ فیروزوالا عمر شیراز گھمن اور اس کی ٹیم عبدالخالق اے ایس آئی نے گم شدہ بچے کو ڈھونڈ کر ان کے والدین سے ملا دیا بچے کے والدین نے تھانہ فروز والا پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں پولیس کی یہ کاوش لائق تحسین ہے کہ میرے لخت جگر کو ڈھونڈ کر بڑے نقصان سے بچایا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں