وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت محکمہ ایوی ایشن کا خصوصی اجلاس 169

وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت محکمہ ایوی ایشن کا خصوصی اجلاس

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

زمینی رابطے کے فقدان کے باعث کوئٹہ کا فضائی آپریشن بڑھانے کیلئے قومی اور دیگر ملکی ائیرلائنز کو ہدایات جاری ،لاہور سے کوئٹہ کی ہفتہ وار پروازوں کو بھی بڑھایا جائے ،پی آئی اے اپنی سئنر سیٹیزن، سٹوڈنٹ اور خصوصی افراد کو دی گئی.
پی آئی اے کوئٹہ سے ایران اور عراق کے لئے پروازیں چلانے کی فیزیبیلیٹی بنائے تاکہ زائرین کو محفوظ اور آرام دہ سفر کی سہولتیں میسر آ سکیں۔پی آئی اے نے اپنے کھانے کے معیار کو بہتر کیا ہے مگر اس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے وزیر ایوی ایشن نے کہا کہ چھوٹے جیٹ طیاروں پر مشتمل بجٹ ائر لائنز کی حوصلہ افزائ کی جائیگی تاکہ دومیسٹک فلائٹس میں اضافہ ھو اور چھوٹے ائر پورٹ فنکشنل ھو سکیں،پی آئی اے سمیت دیگر ائیرلائنز اس مقصد کی خاطر ٹور پروموٹر لائسنس یافتہ فضائی کمپنیوں کے ساتھ اشتراک کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں