(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
مکران اسکاٶٹس ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے زیر انتظام شیخ فاطمہ بنتِ مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت میں میڈیا مہم کا انعقاد کیا گیا.
اس تقریب کا مقصد گرلز کیڈٹ کالج تربت کو فروغ دینا اور مقامی لوگوں کو مربوط میڈیا مہم میں شامل ہونے کی ترغیب دینا تھا۔
305