(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
پی ٹی آئی ڈپٹی سیکریٹری او آئی سی اور سابق پی ٹی آئی سعودی عرب صدر عقیل آرائیں کے والد محترم حاجی محمد دین طویل عرصہ سے بیمار تھے اور بیماری کے باعث انتقال فرما گئے۔
پاک نیوز پوائنٹ اور پی این پی نیوز ایچ ڈی سوگواران کے اس غم درد کی گھڑی میں شریک ہیں اور اللہ سے مرحوم کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں ۔
اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔