(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور، سینیٹر سیف اللّہ نیازی، عامر محمود کیانی اور معاونِ خصوصی وزیرِ اعلی پنجاب سردار تنویر الیاس خان کی ملاقات۔۔
ملاقات میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن مرحوم سردار محمد صغیر چغتائی کیلئے فاتحہ خانی
آئندہ آزاد کشمیر الیکشن پر گفتگو۔۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر کے صدر، وزیرِ اعظم اور سپیکر کی نامزدگی کا فیصلہ الیکشن کے بعد وزیرِ اعظم خود کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی۔