پی ٹی آئی سنئر رہنماُ تنویر صدیق خان کی جانب سے اپنے پارٹی سنئیر رکن ملک مظفر کے اعزاز میں الودعی تقریب 209

پی ٹی آئی سنئر رہنماُ تنویر صدیق خان کی جانب سے اپنے پارٹی سنئیر رکن ملک مظفر کے اعزاز میں الودعی تقریب

رپورٹ جدہ سعودی عرب۔ نمائندہ خصوصی( امداد حسین لک، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنمام ملک مظفر اعوان کے اعزاز میں پارٹی رہنما قریبی ساتھی تنویر صدیق خان نے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا جس میں تحریک انصاف کے ساتھ ساتھ مختلف سیاسی جماعتوں کے زمہ دران اور کیمونٹی ۔
ملک مظفر اعوان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کی صدرات تنویر صدیق خان نے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک مظفر کے قریبی ساتھیوں اور کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے انکی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے تعریف کی اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاں کےوہ کیمونٹی ہو یا پارٹی امور سب کو ساتھ لیکر چلتے تھے ہمشہ انکو یاد رکھا جائے جس پر ملک مظفر نے تمام زمہ داروں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کے حسین یادیں لیکر جا رہا ہوں آہ سب کو بھولنا مشکل ہو گا لیکن میری دعائیں ہمشہ آپ سب کے ساتھ رہیں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں