القاسم ریجن کے امیر ڈاکٹر فیصل بن مشعل بن سعود بن عبدالعزیزکی پاکستانی سفیر امیر خرم راٹھور سے ملاقات 168

القصیم ریجن کے امیر ڈاکٹر فیصل بن مشعل بن سعود بن عبدالعزیزکی پاکستانی سفیر امیر خرم راٹھور سے ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

القصیم ریجن کے امیر ڈاکٹر فیصل بن مشعل بن سعود بن عبدالعزیز نے مملکت میں پاکستانی سفیر امیر خرم راٹھور کا استقبال کیا، ملاقات میں دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات اور گہرائی کی تعریف کی اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں