اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان کا ہنگامی دورہ۔۔ 198

اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان کا ہنگامی دورہ

(سٹاف رپورٹ )

اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام احساس کفالت سنٹر گورنمنٹ کالج کا ہنگامی دورہ کیاصفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ،حاضری چیک کی ،ریکارڈ کی چھان بین کی
سنٹر میں بہتر انتظامات کیے جائیں، شکایت سیل قائم کسی بھی قسم کی بدنظمی کی شکایت نہیں ملنی چاہیےمزید دو احساس کفالت سنٹر ڈویژنل پبلک سکول جہانیاں اور ٹھٹھہ صادق آباد میں جلد ہی ایکٹیو ہو جائیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں