Electronic registration for Hajj pilgrims 348

عازمین حج کے لئے الیکٹرانک رجسٹریشن

(رپورٹ – چوہدری فاروق سلہری ،تازہ اخبار پاک نیوز پائنٹ)

مکہ مکرمہ: مقامی عازمین حج کے لئے الیکٹرانک رجسٹریشن پہلے 24 گھنٹوں کے اندر شہریوں اور رہائشیوں کی 450،000 سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئیں.سعودی عرب نے پہلی بار خواتین کومحرم کے بغیر حج کے لیا اندراج کرنے کی اجازت دی ہے.
ان رجسٹریشن میں سے مردوں کی %60 فیصد اور خواتین کی رجسٹریشن %40 فیصد رکارڈ کی گئی ہے، سعودی وزارت حج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں