اہم خبریںپاکستانسیاست

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام 296نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پنجاب اسمبلی کی 138 نشستوں پر آزادامیدوار کامیاب ہو گئے،مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی کی 137 نشستوں پر کامیاب ہوئی،الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلزپارٹی 10،پاکستان مسلم لیگ پنجاب اسمبلی کی 8نشستوں پر کامیاب قرار پائی،آئی پی پی، مسلم لیگ ضیا اور تحریک لبیک نے پنجاب اسمبلی کی ایک ایک نشست پر کامیابی سمیٹی.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے