Eid-ul-Fitr prayers were celebrat 164

ریاض سعودی عرب میں عید الفطر کی نماز مزہبی جوش و جزبہ سے منائی گئی

رپورٹ الریاض سعودی عرب( عالم خان مہمند، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

الریاض سعودی عرب میں عید الفطر کی نماز مزہبی جوش و جزبہ سے منائی گئی جس میں مختلف ممالک کے باشندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی نماز عید ادا کی اور سعودیہ عرب کی سلامتی و ترقی کے لئے خصوصی دعا کی اسکے علاوہ خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صحت و تندرستی کے لئے بھی دعا کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں