رپورٹ(فاروق سلہری سے)
سعودی عرب کے ماہر فلکیات نے عید الاضحٰی کی تاریخ بتا دی، مملکت میں یکم ذی الحجہ 11 جولائی جبکہ عید قربان 20 جولائی بروز منگل کو ہونے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی مسلمانوں کا بڑا اور خوشیوں سے بھرپور تہوار ہے۔ یہ تہوار حضرت ابراہیم کی قربانی کی یاد میں رب کی خوشنودی کے حصول کی خاطر منایا جاتا ہے۔
بڑی عید کے موقع پرقربانی کے گوشت بڑے ذوق سے کھایا جاتا ہے