دوران سرچ آپریشن فیروزوالہ کے علاقے رانا ٹاون سے سترہ مقدمات میں مطلوب زمانہ بدنام منشیات فروش گرفتار لاکھوں روپے مالیت منشیات برآمد  216

دوران سرچ آپریشن فیروزوالہ کے علاقے رانا ٹاون سے سترہ مقدمات میں مطلوب زمانہ بدنام منشیات فروش گرفتار لاکھوں روپے مالیت منشیات برآمد 

دوران سرچ آپریشن فیروزوالہ کے علاقے رانا ٹاون سے سترہ مقدمات میں مطلوب زمانہ بدنام منشیات فروش گرفتار لاکھوں روپے مالیت منشیات برآمد 
فیروز والہ ( رپورٹ ایچ ایم فیاض ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ احسن سیف اللہ کی ہدایت پر ایس ڈی پی او فیروز والہ عمران عباس چدھڑ کی نگرانی میں تھانہ فیروز والہ کے ایس ایچ او شاہد رفیق نے پولیس ٹیم کے ہمراہ  جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری  اسی سلسلہ میں تھانہ فیروز والہ کے علاقے رانا ٹاون میں  گزشتہ رات سپیشل سرچ آپریشن کیا گیا ہے  دوران سرچ آپریشن  متعدد افراد کو بزریعہ بائیو میٹرک ڈیوائس چیک کیا گیا۔دوران سرچ آپریشن بدنام زمانہ منیشات فروش انجم عرف انجو ولد منشاء قوم جٹ سکنہ گلشن پارک رانا ٹاون جو کہ سابقہ ریکارڈ یافتہ جس پر پہلے سے ہی سترہ مقدمات درج ہیں اسے گرفتار کر کے اس کے قبضے سے سولہ کلو دو سو چوالیس گرام چرس ،ایک کلو نو سو پندرہ گرام افیون ساڑھے سات سو گرام ہیروئن ،ایک سو پچاس گرام آئس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی پر ڈی پی او شیخوپورہ احسن سیف اللہ نے جاری بیان میں  

کہا کہ علاقے کو امن کا گہوارہ اور جرائم سے پاک کرنے کے لیے اسی طرح کی کاروائیاں جاری رہیں گی.

دوران سرچ آپریشن فیروزوالہ کے علاقے رانا ٹاون سے سترہ مقدمات میں مطلوب زمانہ بدنام منشیات فروش گرفتار لاکھوں روپے مالیت منشیات برآمد 
دوران سرچ آپریشن فیروزوالہ کے علاقے رانا ٹاون سے سترہ مقدمات میں مطلوب زمانہ بدنام منشیات فروش گرفتار لاکھوں روپے مالیت منشیات برآمد 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں