Dr. Shireen Mazari's friend and eminent physician 153

ڈاکٹر شیریں مزاری کے رفیقِ حیات اور ممتاز طبیب (ماہر امراضِ اطفال) ڈاکٹر تابش حاضر قضائے الٰہی سے رحلت فرماگئے

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کے رفیقِ حیات اور ممتاز طبیب (ماہر امراضِ اطفال) ڈاکٹر تابش حاضر قضائے الٰہی سے رحلت فرماگئے ہیں۔
اناللّٰہ واناالیہ راجعون!
انکی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے 75، B بلاک، ماڈل ٹاؤن، لاہور میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں