Dr. Nisar Ahmad Solangi's dinner for the doctors in Al-Qassim Report (Mian Muhammad Azeem Al-Qasim) 411

القصیم کے شہر بریدہ میں ڈاکٹر نثار احمد سولنگی کا القصیم میں موجود ڈاکٹرز کو عشائیہ

رپوٹ (میاں محمد عظیم القصیم)
القصیم کے شہر بریدہ میں ڈاکٹر نثار احمد سولنگی کا القصیم میں موجود ڈاکٹرز کو عشائیہ جس میں ڈاکٹر سید اجمل رضا ڈاکٹر سجاد میمن ڈاکٹر محمد صفر ڈاکٹر شاہد کھوسو ڈاکٹر خاجی شعیب انجنیر میر لغاری ڈاکٹر نثار نے شرکت کی عشائیہ کا اہتمام نرالہ ہوٹل میں کیا گیا تھا جس میں تمام شرکاء نے اس بات کا اتفاق کیا کہ ہمیں دیار غیر میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور بھائی چارے کو فروغ دینا چاہیے اور ہم سب کو مل کر اپنی کمیونٹی کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور ان کی جتنی ہو سکے مدد کرنی چاہیے ان کا کہنا تھا بیرون ملک بسنے والے ہم سب پاکستان کے سفیر ہیں اس لیے ہمیں پاکستان کا اچھا چہرہ دنیا کو دکھانا ہے آخر میں سب شرکا نے پرتکلف عشائیہ دینے پر ڈاکٹر نثار کا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں